Ticker

6/recent/ticker-posts

Mufti Abdul Qavi Another Video Call Le-aked,

Mufti Abdul Qavi Another Video Call Le-aked, Mufti Abdul Qavi Another Video Call Le-aked,

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹک ٹاک کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کی کچھ عرصہ قبل غیر اخلاقی ویڈیوز نے انٹرنیٹ برپا ہنگامہ کیئے رکھا لیکن اب مفتی قوی کی اخلاقیات سے گری ہوئی ایسی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے کہ دیکھ کر انسا ن توبہ توبہ کرنے لگے ۔


تفصیلات کے مطابق مفتی عبدالقوی کو جب حریم شاہ کی جانب سے تھپڑ پڑنے کی ویڈیو سامنے آئی تو وہ اس وقت سے منظر عام سے غائب تھے اور میڈیا پر آنے سے بھی گریزاں تھے ،وہ خود تو میڈیا پر نہیں آئے لیکن ان کی ایک اور انتہائی شرمناک ترین مبینہ ویڈیو لیک ہو گئی ہے ۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مبینہ ویڈیو میں مفتی عبدالقوی ویڈیو کال پر کسی کے ساتھ مصروف ہے اور مکمل برہنہ حالت میں ہیں ،گفتگو کے دوران وہ مسلسل خود لذتی میں مشغول رہتے  ہیں اور بار بار کیمرہ بھی اپنے مردانہ عضو کی جانب کرتے ہیں ۔ 


 یہ ویڈیو لیک کرنے کیلئے بہت ہی چالاکی سے کام لیا گیاہے ، مفتی قوی جس کے ساتھ ویڈیو کال پر بات کر رہے ہیں اس نے اپنا کیمرہ بند کرتے ہوئے مفتی قوی کو مکمل ریکارڈ کیا ، ریکارڈنگ کے بعد جب ویڈیو لیک کی گئی تو اس کی آواز بھی ایڈٹ کرتے ہوئے بند کر دی گئی تاکہ معلوم نہ ہو سکے کہ وہ کس کے ساتھ انتہائی شرمناک گفتگو میں مصروف ہیں ۔


یاد رہے کہ مفتی عبدالقوی کی اس سے قبل بھی غیر اخلاقی گفتگو پر مبنی ویڈیو زکال لیک ہو چکی ہیں جس میں وہ حریم شاہ کے ساتھ موجود ہیں ، لیکن ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ تازہ لیک ہونے والی ویڈیو میں مفتی قوی کے ساتھ کون ہے ۔ویڈیو لیک ہونے کے بعد انٹر نیٹ صارفین میں کافی غصہ پایا جارہاہے ۔

Source

Post a Comment

0 Comments